خوش آمدید
بلوچستان وہیلز لمیٹڈ

بلوچستان وھیلز لمیٹڈ 1980 میں قائم کی گئی، جو حب کے صنعتی زون میں کراچی سے تقریباََ 35 کلومیٹر دور واقع ہے جو کہ آٹو موبائل انڈسٹری کیلئے اسٹیل کے پہیئے بنانے کیلئے GKN Sankey Limited - UK کے اشتراک سے لگایا گیا ہے۔ اسکا تعمیری رقبہ 16,000 اسکوائر میٹر جبکہ کل رقبہ 97,000 اسکوائر میٹر ہے۔ کمپنی گاڑیوں، ٹریکٹروں، ٹرکوں اور بسوں کے مختلف نوعیت کے اسٹیل وھیلز بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے اور ETRTOکی کارسپونڈنگ ممبر بھی ہے۔جبکہ اسکی مصنوعات کا معیار ISO-9002 کا ہے جو کہ بلجیئم کی AIB Vincotte سے سند یافتہ ہے۔

مزید جاننے

ہم ہی کیوں

عمل میں
بہتری

Fontijne Grotnes - Holland کی مدد سے( جو کہ پہیئے کی مشینری بنانے والی دنیا کی چند بہترین کمپنیوں میں سے ایک ہے) جدید ترین پلانٹ لگایا گیا ہے جو کہ 16 انچ قطرتک کے پہہیئے بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ، جبکہ کمرشل گاڑیوں کے پہیؤں کی مشینری میں Dong Feng - China کی مدد سے بہتری لائی گئی ہے۔

معیار کی یقین
دہانی کا نظام

Quality Assurance System کمپنی کے کوالٹی کے معیار کو ایک لیبارٹری کی مددحاصل ہے جسمیں Tensile Testing اور Hardness Testing کو سہولیات موجود ہیں، جبکہ Run-out Checking کیلئے BWL میں دو (2) Automatic Wheel Gauging اور Low Point Marking Station موجود ہیں۔

ترقی و
تحقیق

پیداوار کے نت نئے اور بہتر طریقوں کی مسلسل ضرورت BWL کی کارپوریٹ فلاسفی کا طرہ امتیاز ہے۔ R&D ڈپارٹمنٹ نئی مصنوعات بنانے، انکی بہتری اور اپ گریڈنگ میں عمل پیرا ہے۔

مارکیٹنگ اور
منصوبہ بندی

BWL ہمیشہ پیداوار میں اضافہ کرنے اور اعلیٰ معیار کے حصول کے لئے مشینری اور آلات میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی لیتی ہے۔BWL تمام بڑی کمپنیوں اور پاکستان کے OEM'S کو پہیئے فراہم کرتی ہے۔

ہمارے صارفین

ہم سے رابطہ کریں

HEAD OFFICE
1st Floor, State Life Building # 3,
Dr. Ziauddin Ahmed Road, Karachi
Email : bwlfin@cyber.net.pk
Website : http://www.bwheels.com
Telephone : 35689259, 35683474, 35687502
Fax: 35684003


    کیپچا
    captcha